شمشاد

لائبریرین
ہمارا قیام سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہے۔ کافی عرصہ سے رہائش پذیر ہیں، لیکن اب رخت سفر باندھ لیا ہے، عنقریب پاکستان چلے جائیں گے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لائٹ نہیں جاتی، گرمی سردی تو چلتی ہی رہتی ہے ۔ ویسے موسم اچھا ہو گیا ہے ان دنوں۔اگر چہ ٹھنڈ زیادہ نہیں بہت ہلکی سی ہے وہ بھی صبح کے وقت۔ ۔
 
Top