الف عین

لائبریرین
جو حیدرآباد دکن کے سیلاب کی خبروں سے متفکر ہون، ان کے لئے عرض ہے کہ ہمارا علاقہ محفوظ رہا، اگرچہ پرسوں شام سے کل صبح تک ٢٠ سینٹی میٹر بارش یوئی۔ شہر کے حالات تو اب بھی خراب ہیں۔ اب بھی دو تین دن تک مزید بارش کی پیشگوئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جی آپی، موجودہ دور میں یہی حال ہے۔ کیا کریں کہ غم روزگار نے اتنی مشکلوں میں ڈال دیا ہے کہ کسی کو سہنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
FBjCuES_d.jpg
ثمرین چائے نہیں پکاتیں ہم ہی بناتے ہیں آج حلوا بھی بنایا ہے
آج چنے کی دال کا نہیں آٹے کا ہے سادہ خاص اس موسم کے لئے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
تو یہ لیں کونسا مشکل حلوا ہے آٹا خوب اچھا سا بھونا ہے اور شیرے میں ڈالا البتہ شکر براؤن والی ڈالی ہے۔بس گٹھلیاں نہیں بننا چاہیے بھونتے ہوئے۔ہماری رباب بڑا ہنستی ہیں ۔ جب ہم کہتے ہیں کچھ بھی نہیں ڈالا ۔۔کہتی ۂیں ماں بغیر کچھ کرے کیسے اتنا اچھا بن گیا۔۔
 
Top