بافقیہ

محفلین
زبان اردو کے ساتھ آج کل یوٹیوب پر جو ظلم ہورہا ہے۔ وہ کسی سے مخفی نہیں۔ یوٹیوب پر زبان و ادب کی خدمت کیلئے ایک خوبصورت چینل شروع کیا گیا ہے۔ اہل ذوق کیلئے ایک خوبصورت تحفہ سمجھ کر پیش کررہا ہوں۔

کعبة اللہ کے دامن میں کی گئی التجا
ایک ٹوٹے دل کی صدا
️کلام:محمد سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی
️آواز:زفیف شینگیری
پیشکش:کہکشاں
زیرسرپرستی: ادارہ ادب اطفال بھٹکل

یوٹیوب پر ملاحظہ ہو۔
 
Top