ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    لاٹ صاحب کو دوا کی ضرورت نہیں انکا قدرتی دفاعی نظام خاصہ مضبوط ہے
     
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گاجر کا استعمال دفاعی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا بات ہے بھئی آج کل لڑی میں خوب گہماگہمی ہے
     
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قبلہ آپ کی وجہ سے گہما گہمی زیادہ ہے۔
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فورم پر تو سب کی موجودگی ہی گہما گہمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
     
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    غالباً چند ایک ہی اراکین ہیں جو ان لڑیوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عادت ہوا کرتی تھی کافی محفلین کی جو اس لڑی میں آیا کرتے تھے
     
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ضرور ہو گی، لیکن اب تو بہت سے اراکین ایسے غائب ہیں جیسے گھوڑے کے سر سے سینگ۔
     
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    صبر کریں خان صاحب ، ویسے آپ کے سر پر ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شوق سے پوچھیں، میں بتاؤں گا تو تب ناں۔
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ آپ پرانے والے ہیں
     
  12. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زیادہ گمان ہمنام ہونے کی وجہ سے ہے۔
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سارے گپ شپ کے سلسلوں کے علاوہ پرانے شمشاد بھائی لائیبریری میں جناتی سپیڈ کی ٹائپنگ کے لئے بھی مجھے بہت عزیز تھے۔ نئے والے Shamshad Khan بھی کچھ ایسا ہی کارنامہ دکھائیں تو مزا آ جائے
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شما کیجیے، میں نے لڑی الٹی چلا دی تھی!
     
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ژوب والے نے تو پرانے شمشاد کو ہمیشہ کے لیے ہی وہاں بسا چھوڑا ہے
     
  17. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,123
    زمانے گزر گئے ہمیں اس لڑی کا چکر لگائے ہوئے۔
     
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    راز کیا ہے اس غیر حاضری کا؟
    La Alma
     
  19. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    "ڑنگا" یہ لفظ ابھی ابھی سیکھا ہے میں نے
     
  20. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,123
    ذرا فرصت ملے تو بتاتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر