ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈرتا ہوں یہ فرصت کہیں لمبی نہ ہو جائے۔
     
  2. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,110
    دم سادھ کر پھر یہ راز سنیں۔۔۔
     
  3. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    خاموشی کے ساتھ نہیں سننا ؟
     
  4. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,110
    حیران مت ہوئیے۔ جیسا کہا ہے ویسا کریے۔
     
  5. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    چلیے جیسا کہا ہے ویسا ہی سہی
     
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جیسا کہا ہے ویسا ہی سہی، لیکن بتایے بھی تو سہی۔
     
  7. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,110
    ثمرین کو بتا دیا ہے اس سے پوچھ لیں۔
     
  8. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ٹمبکٹو چلی گئیں تھیں کیا ثمرین کو بتانے؟
     
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    توبہ ہے بھئی، یہ ثمرین کو کہاں بھیج دیا۔
     
  10. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    بھئی توبہ تو واقعی ہے، آپ بھی کہیں ٹمبکٹو تو نہیں چلے گئے؟
     
  11. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ ٹمبکٹو سے آن لائن ہیں کیا؟
     
  12. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    یار سے کوسوں دور اپنے گھر میں ہوں! :)
     
  13. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہوں گے اپنے، لیکن گھر کہاں ہے؟ ٹمبکٹو میں ہے کیا؟
     
  14. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    وہاں کا تو پتہ ہی نہیں معلوم، کس جگہ ہے ٹمبکٹو؟
     
  15. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں معلوم یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
     
  16. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    معلوم ہے اگر آپ کو تو ہمارے ساتھ بھی شریک کریں تاکہ ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو! :)
     
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لیں جی یہ کون سی مشکل بات ہے، چنگچی والے کو پکڑیں، وہ آپ کو چھوڑ آئے گا۔
     
  18. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    گھر واپسی کیسے ہو گی پھر؟
     
  19. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کبھی واپس آنے کو جی چاہے تو اُبر یا کریم منگوا لیں۔
     
  20. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    قرین قیاس یہی ہے کہ اوبر یا کریم کی سروس ٹمبکٹو میں میسر نہ ہو!
     

اس صفحے کی تشہیر