جا ن

محفلین
شیروانی کے لیے جتے کارنامے انہوں نے انجام دیے ہیں اس سے تو یہی گمان گزرتا ہے کہ یہ کام تو ان کے سامنے بہت معمولی ہے!
 

جا ن

محفلین
ژرف نگاہی اتنی تو نہیں پائی ہم نے کہ ایک ممکنہ واقعے کو صحیح یا غلط کا درجہ دے سکیں۔
 
Top