ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلوان لائے گی اب کی بار وہ، ٹوکنے والوں کے لیے!!!
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,732
    موڈ:
    Cool
    اگر! اگر کسی نے ٹوکا تو خیر نہیں
     
  3. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    79
    نٸی لڑی کا موضوع سمجھ میں نہیں آیا ؟
    کوٸی سمجھاٸے گا کیا؟
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو بہت آسان موضوع ہے
     
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,164
    موڈ:
    Daring
    ہاں جی کیا حال احوال ہیں آپ سب کے؟؟
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,850
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    وہاب اعجاز خان بھی ایک محفلین ہوتے تھے۔ جہاں ہوں خوش رہیں ۔
    ان کا نام میرے سوِفٹ کی بورڈ نے یاد دلایا، میں وہاں لکھنا چاہ رہا تھا کہ سامنے موبائل پر ان کا نام پیش کر دیا گیا ۔ حالانکہ جب سے یہ فون اور کی بورڈ استعمال میں ہے میں نے ان کا نام ٹائپ نہیں کیا!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,732
    موڈ:
    Cool
    نہ جانے وہاب اعجاز خان کہاں گئے۔ اللہ خوش رکھے ۔
    سوِفٹ کی بورڈ کا معلوم نہیں، میں گو کی بورڈ استعمال کرتا ہوں ۔ اور اس میں ورڈ پرڈیکشن کو بند کر لیتا ہوں!
     
  8. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,164
    موڈ:
    Daring
    میں کیا کہو جناب۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیں اس میں اتنا سوچنا کیا وجی بھائی
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,850
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    گالیاں کسی کو نہ دی جائیں باقی ہر طرح کی گفتگو چلے گی یہاں
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی ایسی نازیبا گفتگو کیوں کرے گا
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    قیامت سی قامت پر بھی کوئی بات نہ ہوگی یہاں!!!
     
  13. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    فوارے پر بات ہو سکتی ہے۔۔
     
  14. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    غرناطہ شہر اپنی دیگر عمارات کے علاوہ فواروں کی وجہ سے بھی مشہور تھا
     
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,732
    موڈ:
    Cool
    عام آدمی کو اس طرح کی گفتگو سے کوئی غرض نہیں ہوتی
     
  16. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ظاہر میں عام نظر آنے والے کچھ لوگ بہت ہی خاص ہوا کرتے ہیں
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    طریقہ ہے اپنے اپنے دیکھ نے کا
     
  18. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ژالہ باری ہے چہار سو کرپشن ہی کرپشن کی
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیاددہ سے زیادہ مال جمع کرنا ہی لوگوں نے مقصد حیات سمجھ لیا ہے
     
  20. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ڈینگیں مارنا اور مال جمع کرنا۔ بس دو ہی مشغلے رہ گئے ہیں کچھ لوگوں کے
     

اس صفحے کی تشہیر