ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,448
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حال چال تو ہمارے بھی ٹھیک ہیں
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں اچھا ہے آپ خیریت سے رہیں ۔
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,636
    موڈ:
    Cool
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثمرین کو بتا دیں ہم آگئے چائے لے آئے
     
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,648
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ٹیگ کر کے دیکھتے ہیں @ثمرین کو
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    توبہ ہے بھئی یہاں بندہ مفروضہ ہی قائم کر لے ۔
     
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    23,956
    موڈ:
    Daring
    پھر سے سب کو السلام علیکم
    یہ مفروضہ کس کو قائم کرنا تھا۔
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا وعلیکم السلام ،
    فہد بھائی کو ۔
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    23,956
    موڈ:
    Daring
    اور سنائیں کیسی گزر رہی ہے زندگی۔
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یاد آوری کا شکریہ بھیا ۔ سب خیریت سے ہیں
     
  11. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہمیں کچھ نہیں سوجھ رہا
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  13. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,158
    موڈ:
    Cool
    نماز ہوگئی۔ الحمد للہ۔
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,448
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نماز تو دن میں پانچ بار ہوتی ہے کیا پانچ مبارکبادیں دی جائیں؟
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لو یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں۔
     
  17. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,158
    موڈ:
    Cool
    گزرا ہوا وقت دوبارہ ہاتھ نہیں آتا۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیوں نہیں آسکتا بھیا ، آپ گھڑی ایک گھنٹہ پیچھے کرلیں واپس آجائے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,636
    موڈ:
    Cool
    قیلولہ کرنے کے بعد بھی مبارکبادیں بنتی ہیں؟
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فقط مبارک باد تو خوشی کی ہوتی ہے
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2018 8:51 صبح

اس صفحے کی تشہیر