وجی

لائبریرین
بھائیوں ، بہنوں ، بچوں اور بزرگان ِ محفل السلام علیکم
یہ سارے رشتے ب سے کیوں شروع ہوتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھائیوں ، بہنوں ، بچوں اور بزرگان ِ محفل السلام علیکم
یہ سارے رشتے ب سے کیوں شروع ہوتے ہیں۔
وجی بھائی، کیا غضب کرتے ہیں، عبداللہ محمد بھائی کے سب کے سب نون غنے چرا لاتے ہیں ۔ :)
بھائیو، بہنو اور بچو! محتاط رہنا، مندرجہ بالا ایک بھی ں آپ کا نہیں ہے۔ :)
 

وجی

لائبریرین
وجی بھائی، کیا غضب کرتے ہیں، عبداللہ محمد بھائی کے سب کے سب نون غنے چرا لاتے ہیں ۔ :)
بھائیو، بہنو اور بچو! محتاط رہنا، مندرجہ بالا ایک بھی ں آپ کا نہیں ہے۔ :)
نہ کریں جی۔ :noxxx:ارے ہم سے غلطی ہوگئی کیا :idontknow:
بابا الف عین جی کی بات سے ہمیں لگا کہ ہمارا مشاہدہ اچھا ہونے لگا ہے :bighug:
چلیں ہم آئندہ احتیاط کرینگے :nerd:
 
Top