م حمزہ

محفلین
فون پر ایک خبر پڑی۔ پانی خطرہ کی سطح سے اوپر چڑھ گیا ہے۔ سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اللہ رحم فرمائے ۔
 
آخری تدوین:
شاید مریم بہن یہ الٹی ا ب پ کا دھاگا ہے یا حیرت آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ۔:p
سو میں نے صحیح مراسلہ ہی تو کیا تھا نا! مگر یہ الگ بات ہے کہ مجھے الٹی الف بے پے نہیں آتی اور اس لڑی میں مراسلہ کرنے سے پہلے الف بے پے پڑھنی پڑ جاتی ہے پہلے.
 
Top