عظیم

محفلین
شاید اس لڑی کی ترتیب کچھ بگڑ گئی تھی، میں بھی تصویر سے دیکھ کر یہاں پوسٹ کرتا ہوں۔
 

شکیب

محفلین
ربط رابط مربوط... فعل فاعل مفعول کے وزن پر کتنے بھی الفاظ رکھے جاسکتے ہیں!
 

عظیم

محفلین
پہلے بھی پ سے ا۔ب۔پ میں مراسلہ لکھ کے آ رہا ہوں، اب یہاں بھی پ ہی حصے میں آ گیا ہے
 
Top