عظیم

محفلین
گھر کے پاس ہی کسی کی موت واقعہ ہوئی ہے کل آج مسجد میں قاری صاحب فاتحہ کے لیے کہہ رہے تھے
 

الف عین

لائبریرین
فضیلت کا ثبوت دیا خلیل بھائی نے۔ واقعہ یہ ہے کہ کوئی سانحہ واقع یا وقوع پذیر ہوتا ہے، جس کی تفصیل کا واقعہ سنایا جاتا ہے
 

عظیم

محفلین
غفلت ہو گئی تھی مجھ سے۔ واقع ہونا دراصل میرے علم میں تو تھا لیکن میرا خیال اس طرف گیا ہی نہیں، اور واقعہ لکھ گیا
 
Top