الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر ذاکر نایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں، پی اچ ڈی والے نہیں۔ شاید بامبے یونیورسٹی سے ہی ڈگری حاصل کی ہو
 

عظیم

محفلین
دیکھیں میری کم علمی، میں پی ایچ ڈی کو بھی شاید ایم بی بی ایس جیسا ہی سمجھتا تھا۔ اب فرق معلوم ہو گیا ہے
 

عظیم

محفلین
دل تو چاہتا ہے کہ شمشاد بھائی واپس آ جائیں، اور جس طرح میں ان کے ساتھ شروع شروع میں گپیں لگایا کرتا تھا اب بھی لگایا کروں
 
Top