الف عین

لائبریرین
صالح اعمال میں شامل کرنا چاہئے چائے پینے کے عمل کو کہ اچھی چائے پیتے وقت سب کو معاف کرنے کو جی چاہتا ہے!
 

عظیم

محفلین
راتوں رات الف بے یاد بھی نہیں ہوتی، میں بھی تقریباً ہر بار حروفِ تہجی کی تصویر دیکھ کر ہی مراسلہ لکھتا ہوں ۔
 

الف عین

لائبریرین
پریشانی کی بات نہیں، سبھی کو ایسی ترنگیں نصیب ہوں۔ البتہ پریشانی فہد میاں کی ہے۔ خدا کرے وہ صرف انٹرنیٹ کی عدم سہولت کہ وجہ سے نہ آ سکے ہوں جو مسلم یونیورسٹی میں مسدود کر دی گئی ہے آج کل۔
 

عظیم

محفلین
بہت اچھا بھی ہوا ہے اور بہت برا بھی، جو لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کسی اچھے کام کے لیے کرتے ہوں گے، ان لوگوں کے لیے تو برا ہوا ہے، اور جو لوگ صرف وقت برباد کرتے ہیں فیس بک وغیرہ پر ان کے لیے تو یہ فیصلہ اچھا رہے گا ۔
 
Top