La Alma

لائبریرین
یہاں ایک بات بتاتی چلوں ہمارے گھر میں جو میڈ ہے اس کا نام بھی ثمرین ہے۔ میں جب بھی اسے چائے کا کہتی ہوں مجھے یہ لڑی یاد آ جاتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں چائے کے لیے المی والی ثمرین کو آواز دے لیا کروں گا ۔ امید ہے کہ اصل والی ثمرین مایوس نہیں کرے گی۔
 
Top