الف عین

لائبریرین
خدا کی قسم وہ زمانہ لد گیا جب لوگ دوستوں رشتے داروں کے گھر ڈالیاں بھیجتے تھے۔ کبھی گھر کے پھلوں سے بھری ٹوکری، تو کبھی پھولوں سے بھری۔
بتا دیتا ہوں کہ تحریری طور پر آ جائے اور سند رہے مستقبل کے لیے
 
Top