سید عمران

محفلین
قیاس آرائی نہیں تحقیقی بات ہے کہ۔۔۔
گِدھوں کے مرنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ۔۔۔
بھینسوں کو زیادہ دودھ دینے کے لیے انجیکشن لگائے جاتے ہیں ۔۔۔
یہ انجیکشن زدہ بھینسیں جب مرجاتی ہیں تو۔۔۔
ان کا گوشت کھانے سے گِدھوں کے گردے فیل ہوجاتے ہیں۔۔۔
جو ان کی موت کی بڑی وجہ بنتے ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین
غضب کا نقصان ہے سر جی۔۔۔
انجیکشن سے دودھ زہر آلود ہوجاتا ہے جبکہ ۔۔
گدھ ہماری ماحول کو آلودگی سے صاف کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں!!!
 

عظیم

محفلین
عجب نہیں کہ گدھ ہمارے ماحول کی آلودگی کو کم کرتے ہوں، اللہ نے کوئی بھی چیز بے مقصد تو پیدا نہیں کی ۔ لیکن بھینسوں کو انجیکشن دینے کی وجہ سے ان کا گوشت بھی زہریلا ہو جاتا ہو گا، اس بات پر یقین نہیں آ رہا ۔
 
Top