عظیم

محفلین
سب لوگ کہہ تو دیتے ہیں کہ شکر ادا کیا کریں، ہر حال میں، لیکن یہ بہت ہمت والا کام ہے ۔ اور اللہ ہی جسے چاہے اس کی توفیق بھی دے ۔
 

الف عین

لائبریرین
زبردستی کی بات دوسری ہے ورنہ ژوب میں بھی ہند و پاک کی طرح سردیاں ہی ہیں تو ٹھنڈا ہی ہو گا موسم۔
 

وجی

لائبریرین
ذکر ہمارے یہاں کا بھی ہوجائے
کہ یہاں تو پنکھا چلانے کا دل کرتا ہے دوپہر کو۔
 

عظیم

محفلین
انگلینڈ میں ایک پتی ملتی تھی "یاکشائر ٹی" کے نام سے، میں نے اس جیسی سٹرونگ پتی اور کوئی نہیں دیکھی ۔
 
Top