عظیم

محفلین
تو آپ لوگ ایک ڈبے کے گم جانے پر اتنا پریشان ہیں ۔ مجھے بتا دیتے میں دوکان سے واپسی پر جوتیوں کا ایک خالی ڈبہ لیتا آتا ۔
 

سید عمران

محفلین
اس ساری گفتگو میں انجانا بھائی کو کیا بات ناگوار لگی جو بیٹھے بٹھائے ہمیں ناپسندیدہ کی منفی ریٹنگ دے دی؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top