الف عین

لائبریرین
قدر کرتے ہیں وقت کی، اسی لیے ہر کام جلدی میں کرنا پڑتا ہے۔ اور جلدی کے کام می غلطی کا امکان بھی ہو تا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
صحیح بات تو یہ ہے کہ تخت طاؤس نادر شاہ اپنے ہمراہ ایران لے گیا تھا۔۔۔
اس کے بعد سے آج تک اس کا کوئی اتا پتا نہیں۔۔۔
کسی کو معلوم ہو تو ہمیں بھی بتا دے۔۔۔
اب تو صرف تصویریں دیکھ کر ہی دل بہلایا کرتے ہیں!!!
 
Top