بہت انعامات جیتا ہے یہ۔
سید عاطف علی لائبریرین آج بوقت 10:18 صبح #54,363 یہ دھوپ بارش آندھی طوفان کچھ نہیں دیکھتا ۔ بس میرا اشارہ دیکھتا ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین آج بوقت 10:32 صبح #54,367 گُلِ یاسمیں نے کہا: نایاب گھوڑا ہے پھر تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 10:37 صبح #54,369 گمان بھی ایسا ہو رہا ہے کہ آسمانوں کی سیر کو نکلا ہے یہ گھوڑا
ع عظیم محفلین آج بوقت 11:10 صبح #54,372 فقط چھوٹے موٹے پرندوں کے پر کاٹے جا سکتے ہیں قینچی سے، جو گھوڑا آسمانوں کی سیر کو نکلتا ہے اس کے پر کیا معمولی ہوں گے!
فقط چھوٹے موٹے پرندوں کے پر کاٹے جا سکتے ہیں قینچی سے، جو گھوڑا آسمانوں کی سیر کو نکلتا ہے اس کے پر کیا معمولی ہوں گے!