سید عاطف علی
لائبریرین
گرے گی نہیں ۔ کیون کہ ڈھکن والے مگ میں ہے ۔
قرینے سے پکڑئیے گاگرے گی نہیں ۔ کیون کہ ڈھکن والے مگ میں ہے ۔
فوج پیچھا کر رہی ہے۔ گھوڑے کو بچانا ہےکہاں مانی جائے گی میری بات کہ ذرا آہستہ آہستہ
غائب کر دوں گا فوج ڈھونڈتی رہ جائے گی ۔فوج پیچھا کر رہی ہے۔ گھوڑے کو بچانا ہے
عاطف بھائی۔۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔ چشم بد دورغائب کر دوں گا فوج ڈھونڈتی رہ جائے گی ۔
ظاہر ہے کہ رفتار کا کمال ہے یہغائب کر دوں گا فوج ڈھونڈتی رہ جائے گی ۔
ظاہر ہے کہ ڈان تو ہو نہیں سکتاعاطف نام ہے میرا
ضروری ہے گھوڑے کی باگیں مضبوطی سے تھامی رکھیں