گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سب کو دعوت بھی دی جائے گی۔۔۔ ہر خاص و عام کو دعوت ہے۔۔۔ کہہ کر
سب کو دعوت بھی دی جائے گی۔۔۔ ہر خاص و عام کو دعوت ہے۔۔۔ کہہ کر
زبردست بات تو یہ ہے کہ شاہ بیچارہ ہر ایک پر بھروسہ کر لیتا تھا آسانی سےصحیح مشورہ دینے والا کوئی نہ تھا شاہ کو
ذرا بھی فکر مت کیجئیے۔ وہ جو ڈسکو میں چائے بنانے کے لئے چھوڑ آئے ہیں۔ کھانا بھی اسی نے پکانا ہے۔زبردست کھانا ہونا چاہیے وہاں
دھیان بٹاؤ نامی ڈگری ہے اس کے پاس۔ڈگری کون سی ہے ڑ کے پاس ؟
خیریت تو رہی نا۔۔۔دانت کھٹے کر دیئے
حالانکہ کچھ دن بھوکا رہا جائے تو دانتوں کا کیڑا خود ہی مر جائے گا بھوک سے۔خراب نہ ہو جائیں دانت کیڑا لگ کر ۔
جلدی سے بہتی گنگا میں آپ بھی ہاتھ دھو لیجئیےحیرت کے سمندر میں غوطہ زن ہیں کہ یہ ہو کیا رہا ہے