عظیم

محفلین
پھر اللہ نے بھی مہربانی فرمائی اور اس نے بادشاہ کو وہ آیت یاد دلائی جس میں فرمایا گیا ہے کہ اولاد اللہ سے طلب کرو!
بہت آنسو بہانے کے بعد جب بادشاہ کی حالت کچھ سنبھلی تو وہ ظہر کی نماز کے لیے روانہ ہوا
 
Top