پھر اللہ نے بھی مہربانی فرمائی اور اس نے بادشاہ کو وہ آیت یاد دلائی جس میں فرمایا گیا ہے کہ اولاد اللہ سے طلب کرو!تب بادشاہ کو یہ بات یاد آئی کہ اس نے اپنا سارا وقت پریشانی میں ہی گزار دیا
پھر اللہ نے بھی مہربانی فرمائی اور اس نے بادشاہ کو وہ آیت یاد دلائی جس میں فرمایا گیا ہے کہ اولاد اللہ سے طلب کرو!تب بادشاہ کو یہ بات یاد آئی کہ اس نے اپنا سارا وقت پریشانی میں ہی گزار دیا
بہت آنسو بہانے کے بعد جب بادشاہ کی حالت کچھ سنبھلی تو وہ ظہر کی نماز کے لیے روانہ ہواپھر اللہ نے بھی مہربانی فرمائی اور اس نے بادشاہ کو وہ آیت یاد دلائی جس میں فرمایا گیا ہے کہ اولاد اللہ سے طلب کرو!
اب وہ تھا اور اس کا خدا جو اصلی بادشاہ ہے!بہت آنسو بہانے کے بعد جب بادشاہ کی حالت کچھ سنبھلی تو وہ ظہر کی نماز کے لیے روانہ ہوا
یونہی دن گزرتے گئےاب وہ تھا اور اس کا خدا جو اصلی بادشاہ ہے!
لیکن اس کی بیوی جو کبھی کبھار ہمت ہار جاتی تھیمگر وہ مایوس ہر گز نہ تھا۔
گزرتے وقت نے انھیں بہت خوشیاں دی اور بیٹی کی نعمت سے نوازالیکن اس کی بیوی جو کبھی کبھار ہمت ہار جاتی تھی
کہاں وہ وقت بھی تھا کہ دنیا کی ہر آسائش ہونے کے باوجود دونوں خود کو غریب تصور کرتے تھےگزرتے وقت نے انھیں بہت خوشیاں دی اور بیٹی کی نعمت سے نوازا
قبول ہو گئیں سب دعائیں۔اب وہ بیٹی کے لئے کوئی اچھا سا نام سوچ رہے تھےکہاں وہ وقت بھی تھا کہ دنیا کی ہر آسائش ہونے کے باوجود دونوں خود کو غریب تصور کرتے تھے
فرزانہ نام رکھا انہوں نے اپنی شہزادی کا۔قبول ہو گئیں سب دعائیں۔
طریقہ اچھا نکالا ہے گُلِ یاسمیں نے میرے لیے کہ میرا چیلنج پورا ہو سکےظالمو یہ تو کوئی لمبا سلسلہ چلا دیا ہے لڑی میں۔
ضروری ہو گیا تھا۔ کیونکہ ہم تھوڑا مصروف۔ کل کا کیا وعدہ بھی تو پورا کرنا تھاطریقہ اچھا نکالا ہے گُلِ یاسمیں نے میرے لیے کہ میرا چیلنج پورا ہو سکے
شادی فرزانہ کی ہونے تک چلے گا یہ سلسلہظالمو یہ تو کوئی لمبا سلسلہ چلا دیا ہے لڑی میں۔