ہو سکتا ہے سیما علی آپا ہی آ جائیں ۔
مریم افتخار محفلین مئی 28، 2025 #50,786 گویا ان میں سے کچھ بھی نہ پیا جائے جب تک پتہ نہ چلے کہ پینا کیا چاہتے ہو!!!
مریم افتخار محفلین مئی 28، 2025 #50,787 کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ چھوڑوں پینے کو اور کھانا کھاؤں آج ذرا جلدی۔
مریم افتخار محفلین مئی 28، 2025 #50,790 غیر تو غیر اپنے بھی اس بار ہزاری ہونے میں ٹیم ورک نہیں کروا رہے!
مریم افتخار محفلین مئی 28، 2025 #50,794 یاز نے کہا: عبث بدنام کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوبی ہے بھئی، نہیں لیتے اب یہ نام!
مریم افتخار محفلین مئی 28، 2025 #50,799 یاز نے کہا: ضروری نہیں کہ صاف صاف توبہ کر لیں، طوبیٰ کی جان چھوڑ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے جان آپ نے پکڑی ہوئی تھی، ط آیا تو الزام ہم پر ڈال دیا۔ شاوا شاوا!
یاز نے کہا: ضروری نہیں کہ صاف صاف توبہ کر لیں، طوبیٰ کی جان چھوڑ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے جان آپ نے پکڑی ہوئی تھی، ط آیا تو الزام ہم پر ڈال دیا۔ شاوا شاوا!