زیست میں ایسا ہی ہونا خوب صورت ہے۔سدا سے ایسا ہی سمجھیں۔
ڈال ہی نہ دوں میں آپ کے کان میں یہ بات!ذرا یہ بتائیں کہ ڈر کے مارے یا؟
جو لوگ فلکر کے علاوہ کسی اور پلیٹ فارم سے محفل پہ تصویریں اپلوڈ کرتے ہیں وہ ذرا ہاتھ کھڑا کریں!
اچھی سی نیند آئے آللوجا رہے ہیں سونے اب