سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ڑ یا ر کی باری میں ثمرین کہاں بن بلائے ٹپک پڑی، وہ بھی بغیر چائے کے!
✅✅✅✅✅✅✅✅
زور دار لڑ ی میں لڑکھڑاہٹ ہوئی
مریم بٹیا کا کوئی قصور نہیں ۔۔۔
کیونکہ انھوں نے ہمارا مراسلہ دیکھا ؀
ژوبی آپا ہوں عاطف بھیا کی !اُستادِ محترم اور رات کو نیند بہت آ رہی تھی
اور مریم اور ہم گفتگو میں مصروف تھے۔
 

عظیم

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20


✅✅✅✅✅✅✅✅
زور دار لڑ ی میں لڑکھڑاہٹ ہوئی
مریم بٹیا کا کوئی قصور نہیں ۔۔۔
کیونکہ انھوں نے ہمارا مراسلہ دیکھا ؀
ژوبی آپا ہوں عاطف بھیا کی !اُستادِ محترم اور رات کو نیند بہت آ رہی تھی
اور مریم اور ہم گفتگو میں مصروف تھے۔
رات کی نیند شاید اب بھی ہے ہماری محترم بہنا کی آنکھوں میں!
بابا کے ڑ کے مراسلہ کے بعد ر سے بھلا کیوں مراسلہ نہیں کیا؟
 
Top