❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️میرا بھی نور کے ساتھ بہت اچھا انٹریکشن رہا تھا جب میں آئی تھی۔
کیا بتائیں کیسے پیارےلوگ ملے اردو محفلمیرا بھی نور کے ساتھ بہت اچھا انٹریکشن رہا تھا جب میں آئی تھی۔
❤️❤️❤️❤️فٹافٹ بسکٹس کا انتظام کروں؟
غنیمت ہے بتادیں
ضرورت ہے اس امر کی کہ آپ ڈسکورڈ پہ آ جائیں تاکہ آپ کو ڈائریکٹ بسکٹ بھیجے جا سکیں! (آؤٹ آف فلکر وغیرہ)
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅ضرورت ہے اس امر کی کہ آپ ڈسکورڈ پہ آ جائیں تاکہ آپ کو ڈائریکٹ بسکٹ بھیجے جا سکیں! (آؤٹ آف فلکر وغیرہ)