طور طریقے ثابت کرتے ہیں یہ ایک لمبے عرصے سے ہماری پسندیدہ لڑی رہی ہے کیونکہ آپ یہاں دل سے بات کر سکتے ہیں اور ہر موضوع پہ ۔۔سب سے زیادہ تو حال احوال معلوم رہتا ہے اور لوگ اپنے جملوں میں پنہاں ہیں ہم آپکو اپنے لکھنے کے انداز میں جانتے ہیں آپکا مزاج سمجھ میں آتا ہے ۔۔۔