عظیم

محفلین
حق بات کہوں تو کام کی تلاش میں ہوں آج کل ۔ ان شاء اللہ کل تک مل جائے گا ۔ پھر یہاں ڈھیر ساری مٹھائی کی تصویریں پوسٹ کروں گا ۔
 
حق بات کہوں تو کام کی تلاش میں ہوں آج کل ۔ ان شاء اللہ کل تک مل جائے گا ۔ پھر یہاں ڈھیر ساری مٹھائی کی تصویریں پوسٹ کروں گا ۔
چلو بھائی سب مل کر دعا کرتے ہیں عظیم بھائی کے لیے ۔اللہ کریم کام کی تلاش میں ان کے لیے آسانیا ں پیدا فرمائے۔آمین
 

عظیم

محفلین
چلو بھائی سب مل کر دعا کرتے ہیں عظیم بھائی کے لیے ۔اللہ کریم کام کی تلاش میں ان کے لیے آسانیا ں پیدا فرمائے۔آمین
جزاک اللہ ۔ دراصل کام مل چکا ہے بس موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں تھا آج وہ بھی بن گیا ۔ کل سے ان شاء اللہ کام شروع ۔
 

فہد اشرف

محفلین
یار لوگو ہمارا ماحولیات کا پرچہ تھا وہی دینے گئے تھے اس چکر میں عمران انکل کے لیے تیل بھی نہ لا سکے اب گھٹنوں میں لگائیں گے کیا
 

فہد اشرف

محفلین
واہ، تمہارے امتحانات چل رہے ہیں اور ہمارا علئ گرھ کا پلان بن گیا ہے 20 اکتوبر کا
نصیب میں نہیں ہے شاید آپ سے ہماری ملاقات۔ میں سرسید ڈے منا کے اگلے دن گھر کو چلا جاؤں گا بھائی کی شادی ہے پھر 29 کو واپسی ہوگی انشاء اللہ۔
ویسے کب تک ٹھہریں گے آپ
 
Top