عظیم

محفلین
چار سال ہونے والے ہیں ۔ دوائی وغیرہ استعمال کرتا ہوں دراصل کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ اصل وجہ معلوم ہوتی ہے ۔ شاید 'لال پمپ' کا پانی بھی ٹھیک نہیں رہتا ۔
 

عظیم

محفلین
ثمرین بھی شاید یہی مشورہ دیتی ۔ دراصل بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ایک تو یہ کہ بازار کا آٹا بھی استعمال نہیں کر سکتا ۔ اس کے علاوہ باہر کی کوئی بھی چیز راس نہیں آتی ۔ بات صرف پانی کی ہو تو بندہ احتیاط کر لے ۔ مگر اس حال میں کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے اگر انسان مکمل احتیاط کا سوچے تو ارد گرد کے لوگوں کو بہت تکلیف دے گا ۔
 
Top