سیما علی

لائبریرین
لائیے بھابھی کو پہلے منہ دکھائی کی رسم ہو محفل میں !!!پھر ایک لڑی بنائیں گے !!!!!
جس گھر میں ھو ایسی بھابھی
اس گھر کی قسمت جاگی
تھری چیرز فار بھابھی
ہپ ہپ ہرے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گڑیا رانی تھال بجائے دیور بھیا ناچے۔ے ے۔ے۔
کیا بات تھی بھیا !!!!!
وحید مراد کی !!!!ہم لوگ اُس زمانے میں شہیدِ ملت روڈ پر رہتے تھے ۔۔اور اتنی آبادی نہیں ہوا کرتی شوٹنگ ہوا کرتی تھیں بہت سی فلموں کی اس علاقے میں ۔زیبا !محمد علی صاحب ! وحید مراد کو بڑے قریب سے دیکھا ۔۔ایک اداکارہ ہو ا کرتیں تھیں روزینہ اُنکو بھی دیکھا ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قائدے قرینے والے اداکار اور اداکارائیں !!!! نفیس اور باادب !!!اب تو وہ طوفانِ بدتمیزی ہے کہ کوئی ادب و لحاظ نہیں !!ندیم صاحب سے تو ایک مرتبہ ہم نے کہیں گاڑی پارک کی !!تو ! اُنکی گاڑی کی وجہ سے ہماری گاڑی نکل نہ سکتی تھی !!!جب آئے تو بڑے اخلاق سے پیش آئے بار بار معذرت کرتے رہے !!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فلم انڈسٹری اور فنون لطیفہ سے جڑے لوگ !!سوسائیٹی کو ایک صحت مند تفریح فراہم کرتے تھے!ایک زمانے میں پاکستان میں ایک کام یاب فلم انڈسٹری وجود رکھتی تھی!!پھر آہستہ آہستہ یہ انڈسٹری کا معیار گرتا گیا!!!


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
غیروں کو بھی اپنا بنا دیتی ہے اُردو محفل ۔۔
ہمارا سلام تمام اہلِیانِ اُردو محفل کے نام ۔اللہ پاک کی رحمتیں ہوں آپ سب پر!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا کہاں مصروف ہیں !!! اور بٹیا نے تو خوب چھٹیاں منائیں ہیں علیشا کے ساتھ ۔سب واپس آجائیے ۔۔
 
Top