یاسر شاہ

محفلین
شعلے عشق کے کم ہو کر نہیں دیتے۔یہ فارمولا آفاقی ہے لالچی زندہ ٹھگ آباد ۔بس کہیں کہیں اس میں کچھ ترمیم یوں ہوتی ہے ۔ٹھرکی زندہ ٹھگ آباد
 
سیما علی

لائبریرین
شدید اختلاف ہے ہمیں اُن لوگوں سے جو ؀
یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے
اور ہزار سجدے کرنے کو ہر دم تیار رہتے ہیں
 
یاسر شاہ

محفلین
زبردست بات تو یہ ہے کہ بہتوں کی نمازیں بھی ساتھ ساتھ چل رہی ہوتی ہیں اور عاشقی معشوقی بھی۔اگر کہیں کسی دینی مجلس کے باہر بینر لگا ہو "مستورات کا انتظام ہے" تو یوں پڑھتے ہیں :مستو!!رات کا انتظام ہے
 
رات جو پڑھ لیتے ہیں !!!
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں😅😅😅😅
ہمارے یہاں پاک اکاؤنٹ ڈپارٹمنٹ میں صرف خواتین ہوا کرتیں تھیں ایک زمانے میں تو ہمارے ایک کولیگ جب وہاں سے گذرتے تو یہ کہا کرتے 😂
 
یاسر شاہ

محفلین

سیما علی

لائبریرین
چاہت سے نادم شاہ وارثی کا پوربی کلام یاد آگیا
پیا وارث اب درشن دکھاو !!جیا ترست ہے ہمار ہو
تمرے نام کی کرت ہوں سمرن نسدن سانجھ سکار ہو
 
آخری تدوین:
Top