الف عین

لائبریرین
زندگی میں دو ناولٹ لکھنے شروع کیے تھے، ایک ناولٹ کا صرف ایک باب لکھا تھا، اسے آجکل ٹائپ کر رہا ہوں، یہ ناولٹ محمود آباد اور اودھ کے دوسرے علاقوں کی جاگیردارانہ زندگی پر تھا، ٹائپ ہو جائے تو سَمت میں شائع کرنے کا ارادہ ہے۔ سیما علی نے محمود آباد کا ذکر کیا تو یاد آیا
 
سیما علی

رب کائنات اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے!!!آمین الہی آمین
آپ سے اُنسیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آپ نے ہماری اماّں کا محمود آباد دیکھا ہے اور ہماری والدہ کی طر ح بڑی محبت سے محمود آباد کا ذکر کرتے ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top