یاسر شاہ

محفلین
اُوپر سے ابھی تک دلہن کا انتظار بھی ہے۔۔/
دلھن کا انتظار نہ اوپر سے کریں نہ نیچے سے کہ نہ آسمان سے گرے گی نہ زمین سے نکلے گی البتہ مسمم ارادہ کریں بقول شاعر

شیخ شادی کا ارادہ تو کریں
حور جنت سے منگا لی جائے گی
 

سیما علی

لائبریرین
دلھن کا انتظار نہ اوپر سے کریں نہ نیچے سے کہ نہ آسمان سے گرے گی نہ زمین سے نکلے گی البتہ مسمم ارادہ کریں بقول شاعر

شیخ شادی کا ارادہ تو کریں
حور جنت سے منگا لی جائے گی
خیر ہو آپکی صد فی صد سچ !!!!!مدعی سست گواہ چُست ۔۔۔سن رہے ہیں نوشے میاں
موذن نے بھی گواہی دی کہ۔ ہمارے بھانجے سچے ہیں ۔اب بعد نمازِ ظہر اور ساتھ ڈاکٹر کے پاس بھی جانا ہے آپکے خالو کو لے کر !!!
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹنا نہیں چاہیے خیر کا ناتا کیونکہ یہ رب کی مخلوق سے جُڑا ہے اور اے ہمارے ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنا ایسا بنادے جیسا آپ ہمیں دیکھنا چاہتے ہیں آمین ۔۔
السلام علیکم
بیٹے یاسر جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل صحیح سوچ رہے تھے کہ مصروف رہی۔ کائی قبیلے کی منگولوں سے جنگ ہو رہی تھی تو ان کی تلواروں کی دھاریں تیز کرنے میں مدد کر رہے تھے
 
Top