سیما علی

لائبریرین
ہادیہ بھی بہت عرصہ سے محفل میں نہیں آرہیں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
یاسر شاہ

محفلین
لوگ جو چٹ پٹی خبریں ہمیں دے رہے ہیں ان پہ خوش نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہی ہماری چٹ پٹی خبریں اوروں کو بھی دیتے ہوں گے ۔
خالہ کا خیال کیا ہے؟
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لوگ جو چٹ پٹی خبریں ہمیں دے رہے ہیں ان پہ خوش نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہی ہماری چٹ پٹی خبریں اوروں کو بھی دیتے ہوں گے قرآن حدیث سنانے کے بعد۔
خالہ کا خیال کیا ہے؟
کیونکہ ہمارے والد کہا کرتے تھے سب سے پہلے اپنے عیبوں کی خبر رکھو کیونکہ اُنکی باز پُرس تم سے ہونے والی ہے ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
غ سے اکبر الہ آبادی کا شعر یاد آگیا ؀
اِک غُل مچا ہوا ہے کہ مسلم ہیں خستہ حال
پوچھے ذرا کوئی کہ !!!!مسلمان ہیں کہاں؟؟
اور پھر علامہ فرماتے ہیں؀
میری نوائے شوق سے شور، حریم ذات میں
غلغلہ ہائے الاماں، !!!بت کدہ صفات میں
 
سیما علی

لائبریرین
طور تو اصل یہی ہے کہ سر اُٹھا کہ چلا جائے ۔۔سر جھکانے سے مراد ہماری رب کے حکم سے مربوط ہے کہ اُسکے احکام پر سر کو جھکائے رکھنے کا جو مزا ہے وہ جب آنے لگے تو اُسکا الگ ہی سرور ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
ضِرَار اور ”ضرار“ (بالضاد) ان کے معانی نقصان بہنچانے والے اور نقصان وضرر کے ہیں !!!!پھر بھی یہ نام اکثر لوگ رکھتے ہیں۔۔۔دونوں کلمات نام کے لیے بالکل بالکل موزوں نہیں ہیں۔۔۔سمجھ میں نہیں آیا کہ پھر بھی بہت زیادہ سننے میں آتا ہے ۔۔۔
 
الف عین

عجیب بات ہے کہ ایسے نام رکھے جانے لگے ہیں، اب تک میں نے تو نہیں سنا یہ نام!
 
سیما علی

لائبریرین
عجیب بات ہے کہ ایسے نام رکھے جانے لگے ہیں، اب تک میں نے تو نہیں سنا یہ نام!
صحیح فرمایا آپ نے اُستادِ محترم ۔
پاکستان میں ہے ۔ایک مرتبہ ہم نے کسی سے پوچھا تو اُِنھوں نے بتایا کہ حضرت ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ جو صحابی رسول ﷺ ہیں اُنکے نام پر رکھا ہے۔۔۔اُنکی کنیت ابوازور تھی!!!
 
یاسر شاہ

محفلین
شاہ کو بھی آج سے ضرار سمجھا جائے۔یعنی ضرر پہنچانے والا باطل کوچاہے باطل کتنے ہی نیک پردوں میں ہو۔اس ضمن میں دارالافتا والوں کی بات سند کہلائے گی ۔
 
Top