سیما علی

لائبریرین
وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے وہ وحد لَاشَرِیْکَ
ہے ۔دن کا آغاز خدا کے با برکت نام سے
السلام علیکم
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت نہ چاہ رہی ہو صبح سویرے فاکودہ کھانے کی تو کسی دوسرے طرتن میں ڈال جر فریج میں رکھئے اور اس پیالی کو ہماری غلیل کے نشانے پر۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top