سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک کا نظام ہی ایسا ہے کہ سب کچھ اپنے وقت پر ٹھیک ٹھیک ہوتا رہتا ہے اور اسی میں ہم سب کی بقا ہے !!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ لیجیے ہم نے حروف تہجی کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کی آسانی کے لئے لڑی کون سی ہے یہ بھی لکھ دیا ہے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وحشت سی ہونے لگی ہیں خبرنامے سنتے دیکھتے۔ :cry:
نہ دیکھا/سنا کرو بھئی۔۔۔۔ آج کل میرا بھی پرہیز چل رہا ہے۔ 😊
پہلے تو پاکستانی قدرتی آفات پر تو ایک ہو جایا کرتے تھے اس مرتبہ تو وہ بھی ایکا ختم ہو گیا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ دیکھا/سنا کرو بھئی۔۔۔۔ آج کل میرا بھی پرہیز چل رہا ہے۔ 😊
پہلے تو پاکستانی قدرتی آفات پر تو ایک ہو جایا کرتے تھے اس مرتبہ تو وہ بھی ایکا ختم ہو گیا
لازمی کوشش کرتے ہیں مگر ذرا دیر بند رکھنے کے بعد پھر سے ٹی وی آن کر لیتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل بہن! ساس بہو والے سیریل دیکھا کرو۔ وہ سالہا سال چلتے ہیں۔ 🤣
کمال کے خیالات ہیں آپ کے۔ یقین کیجیے کل ہی ایک انڈین سیریل نکالا دیکھنے کو۔ پہلا ایپیسوڈ 2017 میں آیا تھا اور ابھی تک ڈرامہ چل رہا ہے۔ معلوم نہیں ساس بہو کا ہے یا کیساہے
 
Top