محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سچ ہے۔۔۔ لیکن یہ بتاؤ رس ملائی کی آفر کون کر رہا تھا؟؟
زبردستی تھوڑی کی تھی۔ ویسے بھی اس وقت تک رس ملائی بنانے کے بعد فریج میں نہیں رکھی تھی باہر ہی پڑی تھی۔ دوسرے یہ کہ طبیعت خراب ہونے کا بعد میں معلوم ہوا تھا۔ وہ بھی دم اور دم کے چکر میں :ROFLMAO:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈول بھرا چائے کا جرمانے کے طور پر ادا کر سکتے ہیں۔
لیکن پئیں گے ہم خود ہی
درست فرمایا ۔ ویسے وہ مثال سنی ہے "اندھا بانٹے ریوڑیاں" چلو وہ کسی اور کو تو دے رہا تھا چاہے اپنے ہی تھے۔ لیکن آپ کی اس کیفیت پر اس مثال نے بھی ہاتھ جوڑ لیے کہ ہمارے بس سے باہر کی بات ہے۔
 
خواہ مخواہ ہی ہماری مثال کو ایسا سمجھ لیا۔ آپ خود سوچئے کہ ایک ڈول چائے بھیجنے کے چکر میں ہماری جیب خالی ہو جانی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت افسوس کی بات ہے بھئی ۔ مدت سے چائے کی خدمت پر مامور ہے ۔ اور وہی سوال کہ زلیخا مرد یا عورت۔

آج ہم بتا ہی دیتے ہیں کہ وہ ہماری منہ بولی بیٹی ہے ۔
چلو بتاؤ کہ ہماری حمایت سے پتہ نہیں چلتا ؟
یعنی کہ یہ تو ہمیں معلوم ہی ہے مگر ہیں کون اور کہاں پائی جاتی ہیں
 
Top