گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن چائے اور دھوپ میں
آجکل آپ کی طرف کیسا موسم ہورہا ہے ؟؟
کمال کا موسم ہے۔ دھوپ بھی اچھی لگتی ہے اور چھاؤں بھی۔ گرمی ہے کافی حد تک۔ لیکن ہر روز بارش بھی ہو جاتی ہےالحمد للہ۔ مجموعی طور پر خوشگوار سا موسم ہے۔
چائے دھوپ میں بھی اچھی لگتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غلیچہ پہ بیٹھ کے پئیں قہوہ ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

وجی

لائبریرین
کمال کا موسم ہے۔ دھوپ بھی اچھی لگتی ہے اور چھاؤں بھی۔ گرمی ہے کافی حد تک۔ لیکن ہر روز بارش بھی ہو جاتی ہےالحمد للہ۔ مجموعی طور پر خوشگوار سا موسم ہے۔
چائے دھوپ میں بھی اچھی لگتی ہے۔
ذکر ہم بھی کچھ کردیں کہ یہاں بھی برسات کا موسم ہوچلا ہے
بس اللہ رحم کرے ہم پر۔
 
Top