یہ ہے قادیانی مذہب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
زبردست شمشاد بھائی۔میں نے اس کا کچھ حصہ ابھی پڑھا ہے۔ کافی انفارمیٹو مضمون ہے۔ اور اتفاق دیکھیے کہ مجھے قادیانیوں کے بارے میں معلومات درکار بھی تھیں۔ اسی سلسلے میں میں نے کل ہی کسی کو میل بھی کی تھی۔ آج آپ کا مضمون دیکھ کر مجھے خوشگوار حیرت ہوئی۔ کہ اتنی جلدی میری خواہش پوری ہو گئی۔اور وہ بھی اتنی تفصیل سے۔ :d
بہت شکریہ۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر شمشاد بھائی زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے متعلق مزید معلومات کے لیے
یہاں کلک کریں

رمضان المبارک سب دوستوں کو مبارک ہو
 

شمشاد

لائبریرین
راسخ، منیر، واجد

آپ صاحبان کا بہت بہت شکریہ۔

واجد بھائی آپ نے بہت اچھا ربط فراہم کیا ہے۔
 
بہت خوب۔ بہت معلوماتی اور جامع مضمون ہے۔ شمشاد بھائی جان! اس کا حوالہ دے سکتے ہیں؟ کیا یہ‌ آپ نے عربی سے ترجمہ کیا ہے؟ اور وہ جو بات لکھی ہے کہ اس کی اشاعت کی باقاعدہ منظوری دی گئی تو وہ بھی کہیں سے حوالہ مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ یہ ایک اہم چیز ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی یہ اردو میں ہی چھپا ہوا ایک چھوٹا سا کتابچہ ہے۔ میرے پاس اس کی خود سے سکین کی ہوئی فائل ایم ایس ورڈ میں موجود ہے۔

اپنا جی میل کا ایڈریس مجھے ذ پ کر دیں، میں آپ کو بھیج دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب۔ بہت معلوماتی اور جامع مضمون ہے۔ شمشاد بھائی جان! اس کا حوالہ دے سکتے ہیں؟ کیا یہ‌ آپ نے عربی سے ترجمہ کیا ہے؟ اور وہ جو بات لکھی ہے کہ اس کی اشاعت کی باقاعدہ منظوری دی گئی تو وہ بھی کہیں سے حوالہ مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ یہ ایک اہم چیز ہے۔

عمار بھائی میں نے یہ فائل (سکین شدہ تصویری ورژن) Yeh Hai Qadyani Mazhub Photos.doc پر اپلوڈ کر دی ہے۔
 
تصویری ورژن جو اپ۔لوڈ کیا ہے، اس کے ربط نے کام نہیں کیا۔
اور آپ نے شروع میں لکھا تھا نا:
مملکت سعودی عرب میں مجلس اعلٰی برائے دعوت و ارشاد نے اس امر کی سفارش کی ہے کہ یہ تحقیقاتی مضمون چھپوا کر شائع کر دیا جائے۔
کیا یہ اقتباس بھی اس کتابچے میں شامل ہے؟ اور کیا یہ کتابچہ سعودی عرب کی مجلس اعلیٰ برائے دعوت و ارشاد ہی کی طرف سے شائع کردہ ہے؟ جی۔میل ایڈریس میں آپ کو ذپ کردیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی عمار بھائی یہ متن اس میں شامل ہے اور یہ کتابچہ سعودی عرب کی مجلس اعلیٰ برائے دعوت و ارشاد ہی کی طرف سے شائع کردہ ہے۔

آپ مجھے ای میل ایڈریس بھیج دیں۔ میں آپکو میل کر دیتا ہوں۔
 

چاند بابو

محفلین
بہت ہی اچھا کام کیا ہے شمشاد بھائی آپ نے جزاک اللہ
بھائی ہو سکے تو اس کا تصویری وریژن مجھے بھی بیجھ دیجئے میں اس کو اپنی سائیٹ پر لگانا چاہتا ہوں اگر آپ کی اجازت ہو تو!
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
روح کر جھنجوڑ دینے والی تحریر پیش کرنے پر مبارکباد۔
ایسے ملعون کا حشر دنیا نے بھی دیکھا اور ہم باری تعالیٰ سے دست بہ دعا ہیں کہ
آخرت میں بھی اس کا حشر فرما اور ہمیں اس نظارہ کو دیکھنے کی مہلت نصیب فرما(آمین)
الہی ہم ایک بار پھر تجیدید کرتے ہیں ۔۔
" کوئی معبود نہیں سوائے تیرے (اللہ کے) ، اور محمد (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں"
باری تعالیٰ ہمیں سرکار (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رکھ ، سرکار (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نام پر مار اور
سرکار (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہی امتی اٹھا نا ۔۔۔ باری تعالیٰ ہمیں سرکار (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شفاعت
نصیب فرما ۔۔ باری تعالی ہم پورے کے پورے گناہوں میں ڈوبے ہوئے ہیں تو ہمیں سرکار (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے
صدقے گناہوں سے خلاصی نصیب فرما (آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) )

شمشاد بھائی ایک بار پھر شکریہ آپ کا
اس کتاب کے اقتباسات آپ نے جہاں سے لیئے ۔۔
جس نے بھی ردِّ قادیانیت پر کام کیا ان کے درجات بلند فرما (آمین)
نیاز مند
م۔م۔مغل
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو اس کتابچے کو کوئی بھی بغیر پوچھے چھاپ سکتا ہے کیونکہ اس کے جملہ حقوق محفوظ نہیں ہیں۔
میں نے اس کا تصویری ورژن ایک سائیٹ پر اپلوڈ کیا تھا لیکن وہ ربط اب کام نہیں کر رہا۔ آپ مجھے اپنا ای میل پتہ ذ پ میں بھیج دیں۔ میں آپکو اس کا تصویری ورژن بھیج دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top