یہ ہے قادیانی مذہب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
رانا صاحب آپ کے پیارے خلفا تو یہ ثابت کرنے پر بضد رھے ہیں کہ مرزا صاحب کو وہی آتی تھی حالانکہ ماسوائے انبیاء و مرسلین کے کسی انسان کو وحی نہیں ھوتی۔ اگر کسی ولی نے بھی ایسا کہا ھے تووہ جھوٹا ہو گا جھوٹ کہا ھے۔ قرآنِ کریم کسی ایسے نظریہ کی تصدیق نہیں کرتا۔ سورہ الشورٰی میں ارشاد ھے کہ وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ اللَّ۔هُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ ﴿٥١﴾ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجمہ۔۔۔۔۔۔۔ اور کسی انسان کا حق نہیں کہ اس سے الله کلام کر لے مگر بذریعہ وحی یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے کہ وہ اس کے حکم سے القا کر لے جو چاہے بے شک وہ بڑاعالیشان حکمت والا ہے (٥١)۔ یعنی اللہ رب العزت نے صرف تین طریقوں سے انسانوں سے رابطہ کیا ھے ۔۔۔۔۔۔۱۔۔۔۔۔۔۔ پسندیدہ انسانوں پر حضرت جبرائیل کے زریعے سے وحی بھیج کرجیسے تمام انبیاء و مرسلین پر۔۔۔۔۔۔۲۔۔۔۔۔۔۔ پردے کے پیچھے سے جیسے حضرت موسٰی کلیم اللہ کیساتھ اور ۔۔۔۔۔۔۳۔۔۔۔۔۔۔ کوئی فرشتہ بھیج کر یہاں فرشتہ انبیاء و مرسلین کے زریعے کو کہا گیا ھے۔ لیکن اس قسم کی وحی میں پیغام دوسروں کے لئے ھوتا تھا جیسے اُمِ موسٰی کو ہدایت بھیجی گیی تھی، حضرت زکریا کے زریعے سے لوگوں کو پیغام دیا گیا وغیرہ وغیرہ۔ اور اس سے اگلی آیت میں دیکھ کہ وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِي مَا الْكِتَابُ وَلَا الْإِيمَانُ وَلَ۔ٰكِن جَعَلْنَاهُ نُورًا نَّهْدِي بِهِ مَن نَّشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِي إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ﴿٥٢﴾۔ ترجمہ۔۔۔اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنا حکم سے قرآن نازل کیا آپ نہیں جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے او رایمان کیا ہے او رلیکن ہم نے قرآن کو ایسا نور بنایا ہے کہ ہم اس کے ذریعہ سے ہم اپنے بندوں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں اور بے شک آپ سیدھا راستہ بتاتے ہیں (٥٢)۔ اس آیتِ کریمہ میں واضح موجود ھے کہ جس پر وحی بھیجی جاتی تھی وہ کسی دوسرے کے علم سے دین کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا۔ اور یہ صفت اور شہادت ھے سچے نبی کی کہ وہ ایسی باتوں کی طرف اشارہ کرے جو اُس کے دور کے کسی انسان کو معلوم نہ ھوں۔ اسکے علاوہ اور کوئی چوتھا طریقہ قرآنِ کریم سے پیش کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب مرزا صاحب کو وحی لانے والے ان کے ذاتی فرشتے ،، ٹیچی ٹیچی ،، صاحب کسی انگریز کے پالتو غلام تو ہو سکتے ہیں افلاک سے اترے فرشتے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ بتائین کہ مرزا صاحب کے کون کون سے کلمات کو قرآن و احادیث اور خود ان کے کہے لغو سے غلط ثابت کروں؟ کاش کہ مرزا صاحب مذید ایک سال اور جیتے رہتے تو ،، ایک غلطی کا ازالہ جیسی دس کتابیں اور لکھ سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ جو مرضی کہتے رہیں، ان کی جتنی مرضی کتابیں دکھاتے رہیں، انہوں نے اٹھا کر مرزا صاحب کی کوئی نہ کوئی ویڈیو لگا دینی ہے اور بس۔
 
قادیانیت یہودیت کا چربہ اور اسلام کے خلاف کفار عالم کی مکروہ سازش ہے، توہین انبیا، توہین رسالت، توہین اہل بیت، توہین صحابہ، توہین قرآن، توہین حدیث ، حتٰی کہ توہین انسانیت اور مکر و فریب کا دوسرا نام قادیانیت ہے
 
اردو محفل میں کچھ لوگ قادیانی ہیں ان کو یہ ساری گفتگو بہت چبھتی ہے اور پھر وہ یہ کہتے ہیں کہ کون کہتا ہے کہ اردو محفل سیکولر ہے تو ان لوگوں کی خدمت اقدس میں عرض ہے کہ ہم لوگ لاکھ سیکولر سہی لیکن جہاں پر دین کی بات آتی ہے ادھر پھر سیکولر مسلمان بھی سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top