یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو!

قرۃالعین اعوان نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 6, 2012

  1. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات مکمل ہونے پر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔!
    بلکل ویسی ہی خوشی جو کسی عزیز از جان دوست کی کامیابی پر ہوتی ہے ۔۔۔!
    مجھے بہت عرصہ نہیں ہوا محفل پر لیکن ایسا لگتا ہے جیسے اردو محفل سے شناسائی بہت پرانی ہے ۔۔!
    اردو محفل سے تعلق پر مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تعلق اک مخلص دوست کا سا ہے ۔۔!
    اچھے دوستوں سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے میں نے بھی بہت کچھ سیکھا اور انشاء اللہ سیکھتی رہوں گی۔۔!
    اس خوشی کے موقع پر آپ سب اردو محفل سے وہ باتیں ضرور بانٹئے گا جو اردو محفل سے آپ نے اب تک سیکھیں۔۔!
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کے جذبات و احساسات کا بہت شکریہ۔ یقیناً اردو محفل ایسی ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انشاء اللہ یہ سفر کبھی ختم نہیں ہو گا، چاہے مسافر ٹانگیں توڑ کر بیٹھ رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    انشاءاللہ!
    یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    مبارک باد قرۃ العین سس! بہت اچھی بات کہی، خوش رہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ سس!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ بھیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    مبارک ہو اپیا۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ بھیا!
    کیا یہ مبارک باد محفل سے تعلق پر دی جارہی ہے؟:happy:
     
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں نے جانا گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ شکریہ عینی بہنا۔ کچھ اسی قسم کے خیالات میرے بھی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    اگر اردو محفل ایسی ہی ہے تو آپ کیوں چھوڑ چلے شمشاد بھیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,748
    میرا تعلق پوسٹ شمشاد ایرا سے ہے مگر لگتا ہے ان کا رنگ محفل پر انمٹ ہے
    ہر پرانی لڑی میں ان کی خوشبو موجود ہے
     
    • متفق متفق × 2
  14. Saqib mehmood

    Saqib mehmood محفلین

    مراسلے:
    14
    اردو محفل بلکل ایک فیملی ہے
     
    • متفق متفق × 1
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل میں خوش آمدید. :) اپنا تعارف بھی پیش کیجیے علیحدہ لڑی میں! :)
     
  16. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یار تسی بہت پرانے او.. .
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حیرت انگیز!!!

    سن دو ہزار بارہ میں اردو محفل اپنے دس لاکھ مراسلے مکمل کر چکی تھی جبکہ یہ مراسلہ شروع کیا گیا، اب جبکہ اردو محفل اپنے بیس لاکھ مراسلے مکمل کرنے جارہی ہے کچھ محفلین اس دھاگے کو دوبارہ منظرِ عام پر لے آئے۔

    اب تک اس دھاگے میں جو سترہ مراسلے لکھے گئے ان میں بارہ
    محفلین نے حصہ لیا جن میں سے دس مراسلے ان محفلین کے ہیں جنھوں نے سن دو ہزار بارہ میں ہی اردو محفل کا حصہ بننے کی سعادت حاصل کی!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,400
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی پہلے دس لاکھ 7 سال میں اور اگلے دس لاکھ 6 سال میں
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    ہمیشہ کی طرح معطر الفاظ!! :)
     
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آہو۔۔۔چند دیہاڑے پہلے تابش بھائی وی مینوں باسمتی آکھ رئے سی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر