یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات مکمل ہونے پر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔!
بلکل ویسی ہی خوشی جو کسی عزیز از جان دوست کی کامیابی پر ہوتی ہے ۔۔۔!
مجھے بہت عرصہ نہیں ہوا محفل پر لیکن ایسا لگتا ہے جیسے اردو محفل سے شناسائی بہت پرانی ہے ۔۔!
اردو محفل سے تعلق پر مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تعلق اک مخلص دوست کا سا ہے ۔۔!
اچھے دوستوں سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے میں نے بھی بہت کچھ سیکھا اور انشاء اللہ سیکھتی رہوں گی۔۔!
اس خوشی کے موقع پر آپ سب اردو محفل سے وہ باتیں ضرور بانٹئے گا جو اردو محفل سے آپ نے اب تک سیکھیں۔۔!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات مکمل ہونے پر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔ !
بلکل ویسی ہی خوشی جو کسی عزیز از جان دوست کی کامیابی پر ہوتی ہے ۔۔۔ !
مجھے بہت عرصہ نہیں ہوا محفل پر لیکن ایسا لگتا ہے جیسے اردو محفل سے شناسائی بہت پرانی ہے ۔۔!
اردو محفل سے تعلق پر مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تعلق اک مخلص دوست کا سا ہے ۔۔!
اچھے دوستوں سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے میں نے بھی بہت کچھ سیکھا اور انشاء اللہ سیکھتی رہوں گی۔۔!
اس خوشی کے موقع پر آپ سب اردو محفل سے وہ باتیں ضرور بانٹئے گا جو اردو محفل سے آپ نے اب تک سیکھیں۔۔!

مبارک باد قرۃ العین سس! بہت اچھی بات کہی، خوش رہیے
 
Saqib mehmood

محفلین
اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات مکمل ہونے پر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔!
بلکل ویسی ہی خوشی جو کسی عزیز از جان دوست کی کامیابی پر ہوتی ہے ۔۔۔!
مجھے بہت عرصہ نہیں ہوا محفل پر لیکن ایسا لگتا ہے جیسے اردو محفل سے شناسائی بہت پرانی ہے ۔۔!
اردو محفل سے تعلق پر مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تعلق اک مخلص دوست کا سا ہے ۔۔!
اچھے دوستوں سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے میں نے بھی بہت کچھ سیکھا اور انشاء اللہ سیکھتی رہوں گی۔۔!
اس خوشی کے موقع پر آپ سب اردو محفل سے وہ باتیں ضرور بانٹئے گا جو اردو محفل سے آپ نے اب تک سیکھیں۔۔!
اردو محفل بلکل ایک فیملی ہے
 
حیرت انگیز!!!

سن دو ہزار بارہ میں اردو محفل اپنے دس لاکھ مراسلے مکمل کر چکی تھی جبکہ یہ مراسلہ شروع کیا گیا، اب جبکہ اردو محفل اپنے بیس لاکھ مراسلے مکمل کرنے جارہی ہے کچھ محفلین اس دھاگے کو دوبارہ منظرِ عام پر لے آئے۔

اب تک اس دھاگے میں جو سترہ مراسلے لکھے گئے ان میں بارہ
محفلین نے حصہ لیا جن میں سے دس مراسلے ان محفلین کے ہیں جنھوں نے سن دو ہزار بارہ میں ہی اردو محفل کا حصہ بننے کی سعادت حاصل کی!!!
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
سن دو ہزار بارہ میں اردو محفل اپنے دس لاکھ مراسلے مکمل کر چکی تھی جبکہ یہ مراسلہ شروع کیا گیا، اب جبکہ اردو محفل اپنے بیس لاکھ مراسلے مکمل کرنے جارہی ہے کچھ محفلین اس دھاگے کو دوبارہ منظرِ عام پر لے آئے۔
یعنی پہلے دس لاکھ 7 سال میں اور اگلے دس لاکھ 6 سال میں
 
Top