مبارکباد یوم محبت مبارک!

شاہد شاہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2018

  1. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    409
    تمام کامیاب و ناکام عاشقوں کو سال ۲۰۱۸ کا یوم محبت بہت بہت مبارک ہو!
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,233
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سب کو ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) مبارک ہو۔
    [​IMG]
    ہمیشہ سے ویلنٹائنز ڈے پر مبارکباد کی لڑی کھولنے کا کارِ ثواب میں کرتا آیا ہوں لیکن اس مرتبہ یہ اعزاز شاہد شاہ صاحب کے حصے میں آ گیا، اس کی بھی مبارکباد۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    5,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محفل میں اتنا سناٹا یوم محبت کی وجہ سے تو نہیں ،لگتا ہے یوم محبت پر عہد تجدید وفا اور تجدید محبت کی غرض سے گئے ہوئے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    409
    یہی تو ایک دن ہے جب عشق کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہوتی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہماری جانب سے بھی محبت سے محبت کرنے والوں کو یومِ محبت کی مبارک باد۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    میری طرف سے بھی سب کو مبارکباد ویسے یہ ویلیںٹائنز ڈے یومِ محبت ہوتا ہے یا یومِ عشاق
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    2,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    "(اے نبی)! مومن مردوں سے کہئے کہ وہ اپنی نگاہیں پست رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں۔ یہ ان کے لئے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے۔ اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس سے باخبر ہے۔اور مومن عورتوں سے بھی کہئے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو از خود ظاہر ہو جائے۔ اور اپنی اوڑھنیاں اپنے سینوں پر ڈال لیا کریں اور اپنے بناؤ سنگھار کو ظاہر نہ کریں مگر ان لوگوں کے سامنے جو ان کے خاوند، باپ، خاوند کے باپ (سسر) بیٹے، اپنے شوہروں کے بیٹے (سوتیلے بیٹے) بھائی، بھتیجے، بھانجے، میل جول والی عورتیں، کنیزیں یا جن کی وہ مالک ہوں، اور اپنے خادم مرد جو عورتوں کی حاجت نہ رکھتے ہوں اور ایسے لڑکے جو عورتوں کی پوشیدہ باتوں سے ابھی واقف نہ ہوئے ہوں ۔ اور اپنے پاؤں زمین پر مارتے ہوئے نہ چلیں کہ جو زینت انہوں نے چھپا رکھی ہے اس کا لوگوں کو علم ہوجائے اور اے ایمان والو! تم سب مل کر اللہ کے حضور توبہ کرو توقع ہے کہ تم کامیاب ہوجاؤ گے۔”(النور ۲۴: آیات ۳۰-۳۱)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,899
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    مبارک ہو فیصل
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,899
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    شاہد کریم مرزا کو بھی مبارک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  10. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    747
    موڈ:
    Cheerful
    چونکہ رسم کی پاسداری بھی ایک رسم ہے ، چنانچہ مابدولت کی جانب سے بھی سب کو ' ویلنٹائنز ڈے کی مبارک باد ۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,899
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    اسلام آباد ہائی کورٹ اور پیمرا آپ پر بھی اثرانداز ہو گئے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,233
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میں کوئی ٹی وی چینل تو ہوں نہیں۔ ;)
    میں تو مصروف تھا ایک کانفرنس کے سلسلے میں جو کل سے شروع ہو رہی ہے اور اس لیے یہ مبارک اور مقدس فریضہ قضا ہو گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پہلا دوست: 14 فروری کو کونسا دن ہے؟
    دوسرا دوست: تمہارے پاس بیوی ہے یا محبوبہ؟
    پہلا دوست: بیوی ہے۔
    دوسرا دوست: تب پھر بدھ کا دن ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • زبردست زبردست × 1
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ظاہر ہے اُس کے لیے بھی بدھ ہی کا دِن ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    2,719
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میری طرح :cry2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,383
    ہم بھی کہیں کہ عبداللہ بھائی نظر نہیں آئے اس لڑی میں۔ خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے محفل میں شاعری تو خوب پیش کر رہے تھے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    409
    کچھ اپنے قائد اعظم عمران خان سے ہی سبق سیکھ لو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    2,719
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    درد جب حد سے گزر جائے... وغیرہ وغیرہ :LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    2,719
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ایسی حسین حسین بیویاں کوئی چھوڑتا ہے بھلا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر