یہی تو ایک دن ہے جب عشق کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہوتیمحفل میں اتنا سناٹا یوم محبت کی وجہ سے تو نہیں ،لگتا ہے یوم محبت پر عہد تجدید وفا اور تجدید محبت کی غرض سے گئے ہوئے ہیں ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اور پیمرا آپ پر بھی اثرانداز ہو گئے؟سب کو ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) مبارک ہو۔
![]()
ہمیشہ سے ویلنٹائنز ڈے پر مبارکباد کی لڑی کھولنے کا کارِ ثواب میں کرتا آیا ہوں لیکن اس مرتبہ یہ اعزاز شاہد شاہ صاحب کے حصے میں آ گیا، اس کی بھی مبارکباد۔![]()
میں کوئی ٹی وی چینل تو ہوں نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ اور پیمرا آپ پر بھی اثرانداز ہو گئے؟
میری طرف سے بھی سب کو مبارکباد ویسے یہ ویلیںٹائنز ڈے یومِ محبت ہوتا ہے یا یومِ عشاق
اور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟پہلا دوست: 14 فروری کو کونسا دن ہے؟
دوسرا دوست: تمہارے پاس بیوی ہے یا محبوبہ؟
پہلا دوست: بیوی ہے۔
دوسرا دوست: تب پھر بدھ کا دن ہے۔
اور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟
میری طرحاور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟
ہم بھی کہیں کہ عبداللہ بھائی نظر نہیں آئے اس لڑی میں۔ خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے محفل میں شاعری تو خوب پیش کر رہے تھے۔میری طرح![]()
کچھ اپنے قائد اعظم عمران خان سے ہی سبق سیکھ لو۔میری طرح![]()
درد جب حد سے گزر جائے... وغیرہ وغیرہہم بھی کہیں کہ عبداللہ بھائی نظر نہیں آئے اس لڑی میں۔ خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے محفل میں شاعری تو خوب پیش کر رہے تھے۔![]()
ایسی حسین حسین بیویاں کوئی چھوڑتا ہے بھلا؟کچھ اپنے قائد اعظم عمران خان سے ہی سبق سیکھ لو۔