یوزرنیم کی تبدیلی!

امان زرگر

محفلین
براہ مہربانی میرا نام امان اللہ گنجیال سے امان اللہ کر دیں کہ ہمارے علاقے میں گنجیال ایک ذات مطلب کاسٹ کے لئے مستعمل ہے جبکہ میں نے اپنے شہر کے نام (کہ میرا ہوم ٹاؤن شہر گنجیال ہے) کی مناسبت سے اپنے نام کے ساتھ گنجیال لکھا تھا جس پہ احباب معترض ہیں. اس بلائے ناگہانی سے مجھے نجات دلوائیں اور نام امان اللہ کر دیں. رہن احسان رہوں گا
اگر امان اللہ پہلے سے کسی صاحب کا یوزر نیم ہو تو اس صورت میں
امان اللہ زرگر
کر دیں
 
آخری تدوین:

آپ کا نام امان اللہ زرگر سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟
کیا محفل پر ایسا کوئی سسٹم ہے جو پہلے سے زیر استعمال نام کی صورت میں کوئی ہم وزن متبادل یوزر نیم دے سکے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
براہ مہربانی میرا نام امان اللہ گنجیال سے امان اللہ کر دیں کہ ہمارے علاقے میں گنجیال ایک ذات مطلب کاسٹ کے لئے مستعمل ہے جبکہ میں نے اپنے شہر کے نام (کہ میرا ہوم ٹاؤن شہر گنجیال ہے) کی مناسبت سے اپنے نام کے ساتھ گنجیال لکھا تھا جس پہ احباب معترض ہیں. اس بلائے ناگہانی سے مجھے نجات دلوائیں اور نام امان اللہ کر دیں. رہن احسان رہوں گا
اگر امان اللہ پہلے سے کسی صاحب کا یوزر نیم ہو تو اس صورت میں
امان اللہ زرگر
کر دیں
امان اللہ صاحب خوش آمدید۔۔۔۔
 
اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟
کیا محفل پر ایسا کوئی سسٹم ہے جو پہلے سے زیر استعمال نام کی صورت میں کوئی ہم وزن متبادل یوزر نیم دے سکے؟
کہیں آپ نیرنگ خیال دلبر/شوہر/بے گھر/دن بھر وغیرہ کی فراق میں تو نہیں ہیں؟ :) :) :)
 
امان زرگر

محفلین
اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟
کیا محفل پر ایسا کوئی سسٹم ہے جو پہلے سے زیر استعمال نام کی صورت میں کوئی ہم وزن متبادل یوزر نیم دے سکے؟
اردو ویب کے سسٹم میں تو شاید نہ ہو، ہاں SI میں کلو گرام ہے جس کے لئے ترازو شاید آپ کو انتظامیہ مہیا کر سکے. :)
 
Top