یوزرنیم کی تبدیلی!

محبوب الحق

محفلین
اسلام و علیکم نبیل بھائی میرا یوزر نیم غلطی سے انگلش میں ٹائپ ہو گیا ہے برائے مہربانی تصیح کی جائے۔
 

فرقان احمد

محفلین
ابن سعید بھیا، دوست احباب کو ٹیگ کرنے میں آسانی ہو جائے گی اگر آپ مجھے صرف 'فرقان' کر دیں، بشرط یہ کہ محفل میں کوئی اور صاحب اس نام سے پہلے موجود نہ رہے ہوں!
 
Top