یوزرنیم کی تبدیلی!

نبیل نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2007

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اول تو یہ کہ ادارتی و انتظامی قوانین کو بائی پاس کرنے کے ہتھکنڈے اپنانے والوں کو معطل کیا جا سکتا ہے۔ دوم یہ کہ ایسا کچھ کرنے پر انتظامیہ نئی شناخت کو بھی پرانی شناخت کے ساتھ ضم کرے گی نا کہ اس کی ضد۔ آپ جس نوعیت کے کام کی ترغیب دے رہے ہیں اسی سے ملتے جلتے چند اور کام ہیں مثلاً کسی مقفل لڑی کا مواد نقل کر کے نئی لڑی بنانا اور اس گفتگو کو پھر سے آگے بڑھانا جس پر مدیران نے روک لگائی ہو۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں اپنے غیر قانونی فعل پر معافی چاہتا ہوں۔آئندہ میں احتیاط سے کام لوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. طاہر راجپوت ملتان

    طاہر راجپوت ملتان محفلین

    مراسلے:
    219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا بھی کردیں موجودہ نام سے تو علاقہ و لسانیات کی خوشبو آ رہی بہت شکریہ

    طاہر رضا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,112
    بھائی احتیاط تو قانونی کاموں میں کرنی چاہئے ورنہ آبادی کا حال تو آپ کو پتہ ہے، غیر قانونی کاموں سے پرہیز ہی بہتر ہے، اللہ پاک بھی پرہیزگاروں سے پیار کرتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 محفلین

    مراسلے:
    92
    محترم محمد تابش صدیقی
    میرا نام جو کہ ای میل آئی ڈی کی طرح نظر آتا ہے کو میرے اردو نام (عبدالرؤف) سے بدل دیں، شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر